جتنا جلدی ہوسکے نواز شریف کو واپس آنا چاہئے: ملک احمد خان

اسلام آباد: ن لیگی رہنما اور قانون دان ملک احمد خان کاکہنا ہے کہ جتنا جلدی ہوسکے نواز شریف کو واپس آنا چاہئے۔ملک احمد خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ جتنا جلدی ہوسکے نواز شریف کو واپس آنا چاہئے۔

 

 

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ میرا خیال ہےکہ نواز شریف کے واپس آنے سے پارٹی میں جان آئے گی،جتنا جلدی ہوسکے نواز شریف کو واپس آنا چاہئے۔

 

 

انہوں نے کہاکہ کسی قانون میں نہیں لکھا کہ ناایہلی تاحیات ہوگی۔ ان کاکہنا تھا کہ قانون بنانے کا اختیار سپریم کورٹ کا نہیں ہے۔

جلدملک احمد خاننواز شریفوطن واپسی