ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی: امریکی کرنسی ڈالر مہنگا ہوگیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ہے۔

 

 

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 287.19 روپے کا ہے۔ انٹر بینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 287.37 روپے تھا۔

 

 

انٹر بینک میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 18 پیسے سستا ہوا جبکہ کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 26 پیسے مہنگا ہوا۔اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد ایک ڈالر کا بھاؤ 297 روپے ہو گیا ہے۔

 

انٹربینکاوپن مارکیٹڈالرمہنگا