لاہور: اداکارہ کنزہ ہاشمی ا س وقت لندن میں ہیں۔ کنزہ ہاشمی لندن میں سیرو تفریح میں مصروف ہیں اور مختلف جگہوں پرسیر سپاٹے کررہے ہیں۔ وہ جہاں جاتی ہیں اپنی تصاویر اتارتی ہیں اوراسے سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر اپ لوڈ کردیتی ہیں۔
ان کی سیرو تفریح کی تصاویر انسٹا گرام پر وائرل ہورہی ہیں۔ ان تصاویر میں وہ جاذب نظر لباس پہنے ہوئے ہیں ،وائرل تصاویر کو شائقین کی طرف سے پذیرائی مل رہی ہے