انصاف چاہئے تو "امید کی گھنٹی بجائیں "، مسئلہ فوری حل کرائیں

کراچی:سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے ’امید کی گھنٹی‘ بجانے والے سائلین سے ملاقات کر کے شکایات سنی اور حل کرنے کے لیے احکامات دے دے ہیں۔ امید کی گھنٹی بجانے کا وقت رات 12 سےصبح 8 بجے تک ہے۔

 

 

 

گورنر سندھ کاکہنا ہے کہ گھنٹی عوام کے لیے صحیح معنوں میں امید کی کرن ثابت ہو رہی ہے۔ سائلین کی روزانہ کی بنیاد پر داد رسی کی جا رہی ہے۔

 

 

ان کاکہنا تھا کہ کسی کو انصاف نہیں ملتا تو رات 12 سے صبح 8 بجے تک امید کی گھنٹی بجا سکتا ہے ہم صرف عوام کی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں۔

امیدکراچیگھنٹیگورنر سندھ