سانحہ9 مئی، ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے: سینیٹر ولید اقبال

لاہور: پی ٹی آئی سینیٹر ولید اقبال نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔انہوں نے پریس کانفرنس میں کہاکہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔

 

 

سینیٹر ولید اقبال کاکہنا تھا کہ ایک مضبوط فوج آئین کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے جرائم میں ملوث افراد کے خلاف پوری قوت کے ساتھ قانونی کارروائی ضروری ہے۔ولید اقبال نے یہ بھی کہا کہ افواج پاکستان کی خدمات قابل تحسین ہیں

9MaybreakingnewsnewsNewsalertPakistanPTIWaleedIqbal