سابق معاون خصوصی طارق محمود الحسن نے پاکستان تحریک انصاف سے راستے الگ کرلئے

لندن:اوورسیز رہنماء بھی پی ٹی آئی سے راستے الگ کرنے لگے ہیں ۔ سابق معاون خصوصی طارق محمود الحسن نے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے ۔

 

 

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے سابق معاون خصوصی طارق محمود الحسن نے پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان کیاہے۔

 

انہوں نے سانحہ 9 مئی کے واقعے کی پرزور مذمت کی ۔ 9 مئی کے واقعات کو روکنے میں پی ٹی آئی کی قیادت بری طرح ناکام ہوئی .میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔

breakingnewsDaily Naibaat newspaperDaily-Nai-Baate-paperimrankhannewsNewsalertPoliticsPTItariqmehmoodulhassan