پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہوگا

 

اسلام آباد:پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہوگا۔ اس کا19 نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا ہے۔اس میں احتساب آرڈیننس میں ترمیم کا بل 2023 پیش کیاجائے ۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے ایجنڈے میں انسانی اعضا کی پیوند کاری کا بل بھی شامل ہے ۔ اجلاس میں قومی معاملات پر بھی بحث ہوگی۔الیکٹرانک کرائم کا تدارک بل 2022 بھی ایجنڈا کاحصہ ہے۔

breakingnewsIslamabadnewsNewsalertPakistanparliament