سڈنی:قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔پاکستانی ٹیم دسمبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی اور دسمبر 2023 سے جنوری 2024 میں آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔
یہ ٹیسٹ میچزپرتھ، میلبورن اور سڈنی میں ہوں گے ۔پہلا ٹیسٹ 14 سے 18 دسمبر(پرتھ )،دوسرا 26 سے 30 دسمبر( میلبورن)، تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری( سڈنی )میں ہوگا۔ا س کے لیے تیاریاں کی جارہی ہیں ۔