ویمنزایشیاکپ میں  پاکستان   نے سر ی لنکا کو 5 وکٹوں  سےشکست  دے دی

ویمنزایشیاکپ میں  پاکستان  نے سر ی لنکا کو 5 وکٹوں  سےشکست   دے   کر ٹورنامنٹ   کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے   سری لنکا      کی ٹیم  نے 112 رنز  بنائے ، عمیمہ سہیل نے 13رنزدے کرپانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،عمیمہ سہیل نے پاکستان کی طرف  سے ٹی ٹوینٹی میں نیاریکارڈ قائم کیا،

پاکستان نے 19ویں اوورمیں ہدف حاصل کرلیا،ندا ڈار نے 26 اور عالیہ  یا ض  نے 20 رنزبنا کر نمایاں رہیں،