برطانوی ملکہ الزبتھ 96 برس کی عمر میں دنیا کو الوداع کہ گئیں

لندن :بکنگھم پیلس نے ملکہ برطانیہ کے انتقال کااعلان کردیا۔

رائل فیملی کی جانب  سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر  ملکہ الزبتھ کے  انتقال کی خبر دی گئی ہے ،ان کی آخری رسومات کل لندن میں ادا کی جائینگی۔

 

برطانوی حکومت نے ملکہ برطانیہ کے انتقال پر دس روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔