وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ ، عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل 

 

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے فارن فنڈنگ کیس میں شامل عمران خان سمیت تمام افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی ہے ۔

 

نیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے موصول ہونے والے فیصلے پر کارروائی ایف آئی اے کے سپرد کر دی گئی ہے۔ کابینہ نے عمران خان کا نام بھی ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری دے دی.

 

خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔۔۔