شہزادسلیم دوبارہ ڈی جی نیب لاہورتعینات

لاہور:  شہزادسلیم کودوبارہ ڈی جی نیب لاہورتعینات کردیاگیا۔

 

 

تفصیلات کے مطابق شہزاد سلیم کو ایک بار پھر ڈی جی نیب لاہور تعینات کر دیا گیا جبکہ  موجودہ ڈی جی نیب لاہورجمیل احمدکوآگاہی ونگ اسلام آبادمیں تعینات کردیاگیا۔

 

 

واضح رہے کہ  شہزادسلیم کاچند ماہ پہلےلاہورسےاسلام آبادتبادلہ کیاگیاتھا اور ان کی جگہ جمیل احمد کو ڈی جی نیب لاہور تعینات کیا گیا تھا۔ْ تاہم اب شہزاد سلیم کی دوبارہ نیب لاہور میں واپسی ہو گئی ہے۔