مریم نواز سے جرمن سفیر کی ملاقات 

 

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف سے پاکستان میں جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک نے ملاقات کی ہے جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا۔

 

 

نیو نیوز کے مطابق جرمن سفیر نے مریم نواز شریف سے رائیونڈ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جرمنسفیرمریمملاقاتنواز