کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس منسوخ

 

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے۔

 

انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ آج کابینہ کا اجلاس منسوخ کردیاگیا ہے۔ وزیراعظم اور آرمی چیف آج کا دن بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کے ساتھ گزاریں گے۔

 

 

فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے جوان جن کے عزم پہاڑوں سے بلند اور جذبوں میں سمندروں سے زیادہ وسعت ہے ہمارا فخر بھی ہیں اور ہمارا مان بھی ۔ پاکستان کے یہ بیٹے مادر وطن کیلئےسربکف ہیں۔

فواد چودھریکابینہمنسوخ