اداکار رشید ناز انتقال کرگئے 

 

پشاور : پاکستانی ڈراموں اور فلموں کے مایہ ناز اداکار رشید ناز انتقال کرگئے ۔ مرحوم ادکار نے متعدد پشتو ، ہندکو اور اردو زبان کے ڈراموں اورجوہر دکھائے۔

 

رشید ناز نے پاکستانی اور بھارتی فلموں میں اداکاری کی ۔ انہوں نے مشہور اردو فلم ”خدا کےلئے“ میں اداکاری کی ۔ رشید ناز 1948 پشاور میں پیدا ہوئے، 1971 میں پشتو ڈراموں سے کیرئیر کا آغاز کیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ دوپہر 3بجے چارسدہ روڈ پر عیدگاہ پشاو رمیں ادا کی جائےگی۔

actordiedPakistanPeshawarRasheed Naz