اسلام آباد: وزیر دفاع پرویز خٹک کی گاڑی موٹروے پر حادثے کا شکار ہوگئی ۔ گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا۔
نیو نیوز کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی گاڑی کا ٹائر موٹروے پر برہان کے قریب پھٹا۔
ٹائر پھٹنے کے باوجود خوش قسمتی سے وزیر دفاع پرویز خٹک محفوظ رہے ۔