بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر

 

اسلام آباد : بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر   ہے۔ بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی تجویز منظوری کیلئے آج   کابینہ میں پیش کی جائے گی ۔

 

ذرائع کے مطابق کمی کی تجویز مالی سال 2021 کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد  میں ۔ بجلی سستی کرنے سے  صارفین کو 22 ارب 48 کروڑ روپے کا ریلیف ملے ۔بجلی کی قیمت میں کمی کا ریلیف 3 ماہ کیلئے ملے گا ۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی کرنے کی منظوری دی تھی اور  فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوایا تھا ۔

cabinetElectricitymeetingNEPRAPakistan