پاکستان ٹیم کے فاسٹ بائولر  وہا ب ریاض نے چنے کی ریٹرھی  لگا لی،ویڈیو وائرل

کراچی :  پاکستانی ٹیم کے  فاسٹ بائو لر وہا ب ریاض کی چنے لگانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی. جس دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔

اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر وہاب ریاض نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ چنے بھننے والی ریڑھی کے پاس کھڑے ہیں. اور باقاعدہ چنے بھی بھن کر لوگوں کو پیش کر رہے ہیں ۔

اپنے ٹوئٹ میں وہاب ریاض نے لکھا کہ چاچا چنے والااپنا آرڈر بھیج دیں، کیا بنا ؤں اور کتنے کے بنا ؤں ؟

یہ ضرور پڑھیں:سلمان شہباز کو حوالے کیا جائے: نیب کا برطانوی حکومت کو خط

اپنے ٹوئٹ میں وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ اس طرح کا کام مجھے اپنے بچن کی یاد دلاتی ہیں ک. یونکہاس خصوصی ہینڈ کارٹ کے ارد گرد کچھ وقت گزارنا مجھے میرے بچپن کے دنوں کی یاد دلانے لگا ہے ۔


Wahab Riaz