آرمی چیف کا ایل او سی پر اگلے مورچوں کا دورہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجرہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور وہاں تعینات جوانوں سے گفتگو کی۔
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا جہاں انہیں فار مشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ 
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ایل او سی کے سیکٹر کوٹ کوٹیرا میں تعینات جوانوں سے گفتگو کی اور ان کی حربی تیاریوں کیساتھ ساتھ بلند ہونے کو سراہا۔ 

Army chiefDaily NaibaatDaily Naibaat newspaperGeneral Qamar Javed BajwaISPRLine Of ControlLoc