لاہوریوں نے ہمیشہ بہت پیار دیا: ثانیہ مرزا

 

لاہور: کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی لاہور کے نجی مال آمد ہوئی۔ شعیب ملک اور ثانیہ کی آمد کا سن کر ان کے پرستاروں کی بہت بڑی تعداد نے مال کا رخ کیا۔فینز نے دونوں سپر اسٹارز کا بھرپور استقبال کیا.

نیو نیوز کے مطابق دونوں سٹارز نے فینز میں سوونئیر تقسیم کرنے کے ساتھ آٹو گراف بھی دئیے۔ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ لاہور اے، یہاں آکر ہمیشہ بہت پیار ملا. شادی کے بعد کے بعد آج پھر سے لاہوریوں نے بھرہور انداز میں ویلکم کیا ہے۔ شعیب ملک بولے  وہ اپنے فینز کے بہت شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمیشہ سپورٹ کیا ہے ۔ امید ہے کہ انہیں ہمارا پرفیوم بھی پسند آئے گا۔

CricketIndiaLahorePakistanSania-mirzaShoeb Maliktennis