ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل ، آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 

دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلوی کپتان فنچ نے ٹاس جیتا اور نیوزی لینڈ کے کپتان ولیمسن نے پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔

 

واضح رہے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان جبکہ نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کی ٹیم کو شکست دی تھی۔

AustraliaCricketCricket World CupICCNew ZealandT20I