راولپنڈی : شنگھائی تعاون تنظمن کے تحت پاکستان مںخ پہلی بار ہونے والی مشترکہ انسداد دہشت گردی کی مشقیں ختم ہوگئی ہیں۔ مشقوں مںگ چنی اور پاکستان کے فوجی دستوں نے شرکت کی ۔مشقوں مںا عالمی دہشت گردی سے نمٹنے کلئےر باہمی تعاون بڑھانے پر توجہ دی گئی۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مشترکہ انسداد دہشت گردی مشقوں کی اختتامی تقریب قومی انسداد دہشت گردی مرکز پبی مںم ہوئںت۔ شنگھائی تعاون تنظما کے تحت پاکستان مںت پہلی بار یہ مشقںم ہوئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مشق مں عالمی دہشت گردی سے نمٹنے کلئےم باہمی تعاون بڑھانے پر توجہ دی گئی ۔ مشق مںت چنی اور پاکستان کے فوجی دستوں نے شرکت کی ۔انسداد دہشت گردی مشقیں 2مراحل مںی مکمل کی گئںا ۔
انسداد دہشت گردی مشقیں 2ہفتے تک جاری رہںے۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر سنٹرل کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود تھے ۔