پشاور اور گردونواح میں زلزلہ

سوات : پشاور کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق سوات سمیت پشاور کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ ری ایکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے ۔

زلزلہ پیماادارے  کے مطابق زلزلے کے گہرائی 212  میٹر تھی ۔ زلزلے کا مرکز پاکستان ، تاجکستان اور افغانستان کا سرحدی علاقہ تھا ۔

زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ تاہم کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

Earth quakePeshawarsawat earthquake