سانحہ ماڈل ٹاؤن ،نئی جے آئی ٹی کے خلاف لارجر بینچ تشکیل

 

لاہور  : سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور  کی نئی جے آئی ٹی کے خلاف نیا لارجر بینچ تشکیل  دے دیا گیا ہے۔ ،لاہور ہائیکورٹ  میں  14 ستمبر سے درخواستوں پر سماعت ہوگی۔

 

 نیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس محمد امیر بھٹی نے 7رکنی لارجر بینچ تشکیل دیا ۔ سربراہی چیف جسٹس محمد امیر بھٹی   کریں گے ۔بینچ میں جسٹس ملک شہزاد احمد خان ،جسٹس مس عالیہ نیلم ، جسٹس شہباز  رضوی ،جسٹس سردار احمد نعیم، جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس طارق سلیم شیخ شامل ہیں۔

سانحہ ماڈل ٹاؤنلارجر بنچلاہور ہائیکورٹ