خود کو ٹوئٹر پر بلاک ہو نے سے بچائیں ،نیا فیچر متعارف

ٹوئٹر نے سوشل میڈیاپر غیر ضروری پیغامات اور نفرت انگیز کمنٹس لکھنے والوں کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا جس کے تحت صارف صرف اس فیچر کو اگر ایک دفعہ آن کر دے گا تو مخالف کمنٹس لکھنے والا خود بخود 7 دن یا ا س سے زائد دن کیلئے بلاک ہو جائے گا ۔

 

ٹوئٹر نے غلط استعمال اور ٹرولنگ کو روکنے میں مدد کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا ،  ٹویٹر نے نئے فیچر میں سیفٹی موڈ کا اضافہ کیا ہے ۔

 

 رپورٹ کے مطابق صارفین کو ناپسندیدہ ٹویٹس سے نمٹنے کے لیے اس فیچرکو ایک بار آن کرنے پر یا خودبخود کام کرے گا اور نفرت انگیز  کمنٹس  کرنے والوں کو سات دن کے لیے بلاک کر دے گا۔

FacebookNew featureTwitter