پی ڈی ایم کا اہم اجلاس ، نواز شریف اور مریم نواز ویڈیو لنک پر شریک

 

کراچی : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا شہر قائد میں اہم اجلاس جاری ہے ۔ مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارتاجلاس میں شہباز شریف اور دیگر رہنما شریک ہیں۔

 

اجلاس میں کل کراچی میں ہونے والے جلسے سے متعلق اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ نواز شریف، مریم نواز ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہیں۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹپی ڈی ایم