دنیائےکرکٹ سےبڑی خبر،پاک افغان کرکٹ سیریز سے متعلق بری خوشخبری

لاہور:پاکستان اور افغانستان میں تعلقات خراب کروانے کا بھارتی خواب چکنا چور ہو گیا ،افغان طالبان کی حکومت آتے ہی پاک افغان کرکٹ سیریز سے متعلق دھماکہ دار اعلان کر دیا گیا ۔

نمائندہ نیو نیوز کے مطابق پاک افغان کرکٹ سیزیز سے متعلق زبردست اعلان کرتے ہوئے کہا گیا کہ سیریز کسی دوسرے ملک میں نہیں بلکہ پاکستان میں ہی ہو گی ،سیریز ستمبرکےپہلےہفتے میں کھیلی جائےگی،سیریزکامیزبان افغانستان ہی ہوگا۔

افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق سیریز پاکستان میں ہی ہوگی ،واضح رہے اس سے قبل پاکستان کے حالات خراب کا شوشہ چھو ڑکر تمام سیریز کو دبئی یا پھر کسی دوسرے ملک منتقل کرنے کی باتیں کی جاتی تھیں ،لیکن اب آہستہ آہستہ بھارتی پروپگینڈختم ہو تا جا رہا ہے ۔

Afghan Cricket BoardPakistan Afghanistan CricketPCB