مینار پاکستان واقعہ : ’’عائشہ نے پولیس کو کہا تھا مزید کارروائی نہیں چاہتی ‘‘

لاہور : مینار پاکستان پر 14 اگست کو ہونے والے ٹک ٹاکر خاتون کے ساتھ ہراسانی کے  واقعہ کے بارے میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں ۔

 

پولیس ذرائع کے مطابق عائشہ اکرم سب سے پہلے 7 بج کر 15 منٹ پر کی ۔ دوسری کال عائشہ کےساتھیوں نے 7 بج کر 2 منٹ پر کی جبکہ تیسری کال 8 بج کر 15 منٹ پر کی ۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈولفن ٹیم نے عائشہ اکرم کو ایس ایچ او لاری اڈا کے پاس چھوڑا تھا ۔ عائشہ اکرم نے ایس ایچ او کو کہا تھا کہ وہ مزید کارروائی نہیں چاہتی ۔