بھارت کی معروف اداکارہ کی شرمناک ویڈیو وائرل

ممبئی : بھارت کی معروف اداکارہ تریشا کر مدھو کی شرمناک ویڈیو لیک گئی جس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔

 

انڈیا ٹی وی کے مطابق  اس ویڈیو میں بھوجپوری فلم انڈسٹری کی اداکارہ تریشا کر مدھو  اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں نظر آ رہی ہیں۔ یہ ویڈیو تیزی سے انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی اور لوگوں کی طرف سے تریشاکر مدھو کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

 

ویڈیو لیک ہونے پر اداکارہ کی طرف سے بھی سوشل میڈیا پر ایک بیان سامنے آیا۔  تریشاکرمدھو کا نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ”خدا سب دیکھتا ہے۔ مجھے گرانے کے لیے میری پرائیویٹ ویڈیو وائرل کر دی گئی۔ اتنے  کچھ لوگ اتنے گھٹیا بھی ہوتے ہیں، میں نہیں جانتی تھی۔

 

انہوں نے مزید کہا کہ فلم انڈسٹری میں کوئی دودھ کو دھلا نہیں ہے یہاں سب ہی ایسے ہیں۔میرا منہ نہ کھلوائیں۔

Bhojpuri actressleakedprivate MMS videoTrisha Kar Madhu