پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

179

کراچی : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ہنڈرڈ انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 424 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

 

اس سے پہلے کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 572 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا اور انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 844 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تبصرے بند ہیں.