چیمپئنز ٹرافی اجلاس کا اہم اجلاس پھر ملتوی ، بھارتی بورڈ سے جواب کا انتظار

70

دبئی:چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے آئی سی سی کا اہم اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ٹرافی کی میزبانی اور شیڈول کے حوالے سے فیصلے متوقع تھے، مگر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے پاکستان کے مزید مطالبات کا جواب آئی سی سی کو موصول نہیں ہوا۔ اس تاخیر کے باعث اجلاس کی تاریخ کو آگے بڑھا دیا گیا۔

تبصرے بند ہیں.