وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چھوٹے کاروباروں کے فروغ کے لیے کاروبار کارڈ سکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سکیم کے تحت ایک سے 10 لاکھ روپے تک قرضہ فراہم کیا جائے گا۔ مزید برآں، چیف منسٹر آسان کاروبار فنانسنگ سکیم کے تحت تین کروڑ تک قرضے دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ سمال اور میڈیم انڈسٹریز کے لیے مخصوص زونز مختص کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔ قرض لینے والوں کو تین ماہ کا گریس پیریڈ ملے گا اور قرض 5 سال میں واپس کرنا ہوگا
تبصرے بند ہیں.