کراچی: سندھ کے 8 تعلیمی اداروں میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، دفعہ 144 نافذ

102

کراچی:سندھ کے 8 تعلیمی اداروں میں 8 دسمبر کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ہوگا۔ محکمہ داخلہ نے ٹیسٹ مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ امیدواروں کو ایڈمٹ کارڈ کے ساتھ شناختی دستاویزات لانا ہوں گی، اور ٹیسٹ مراکز میں موبائل فونز اور دیگر ڈیجیٹل ڈیوائسز لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ کراچی میں تین، جبکہ دیگر شہروں میں بھی امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.