نمیبیا میں پہلی بار خاتون صدر کا انتخاب، نندی نداتواہ کامیاب

115

 

ونڈی ہاک:نمیبیا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون صدر منتخب کی گئی ہیں۔ نندی نداتواہ نے 57 فیصد ووٹوں سے کامیابی حاصل کی، اور ان کی عمر 72 سال ہے۔
وہ فروری میں صدر ہیگ گینگوب کے انتقال کے بعد نائب صدر بنائی گئی تھیں۔ ان کی کامیابی پر عوام نے امن اور استحکام کے لیے ووٹ دینے کا کہا۔ تاہم، اپوزیشن نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے اس عمل میں توسیع اور دیگر مسائل کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.