نیب کا بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ، وارنٹ گرفتاری جاری

106

 

اسلام آباد: نیب راولپنڈی کی ٹیم نے بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے لیے خیبر پختونخوا روانہ کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں بشریٰ بی بی کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے کے بعد نیب کی ٹیم نے ان کی گرفتاری کے لیے گزشتہ تین روز سے کوششیں کیں۔

نیب نے پولیس کو بھی ہدایت دی ہے کہ وہ اس کارروائی میں نیب ٹیم کے ساتھ مکمل تعاون کرے تاکہ بشریٰ بی بی کی جلد گرفتاری ممکن ہو سکے۔

تبصرے بند ہیں.