بلاوائیو: پاکستان نے تیسرے ون ڈے میچ میں زمبابوے کو 99 رنز سے ہرا کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 303 رنز کا اسکور کیا، جس میں کامران غلام کی 103 رنز کی اننگز شامل تھی۔ زمبابوے کی ٹیم 304 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 204 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ زمبابوے کی طرف سے کریگ ایروائن نے 51 رنز بنائے، لیکن پاکستانی باؤلرز کی شاندار کارکردگی کے سامنے ان کی ٹیم ناکام ہوگئی۔
تبصرے بند ہیں.