چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی نے آئی سی سی اور بی سی سی آئی کا ہائبرڈ ماڈل مسترد کردیا

71

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی اور بی سی سی آئی کی جانب سے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کرتے ہوئے نئے منصوبے کی تجویز پیش کی ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی کی بورڈ میٹنگ میں کہا کہ ایسا کوئی ماڈل قبول نہیں کیا جائے گا جس میں پاکستان کو بھارت میں کھیلنے کا کہا جائے، جبکہ بھارت کو پاکستان آنے کی کوئی ضرورت نہ ہو۔ پی سی بی نے ایک متبادل پلان پیش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.