31 دسمبر کے بعد افغان شہریوں کے اسلام آباد میں قیام پر پابندی، وزیر داخلہ کا اہم اعلان

82

 

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 31 دسمبر کے بعد افغان شہری اسلام آباد کی حدود میں رہنے کے لیے این او سی حاصل کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ این او سی کے بغیر افغان شہریوں کو اسلام آباد میں رہنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ وزیر داخلہ نے اسلام آباد کی سڑکوں کی حالت میں بہتری کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اہم شاہراہوں پر کام جاری ہے اور عوام کو جلد بہتری محسوس ہوگی۔

تبصرے بند ہیں.