راولپنڈی: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد اعلان کیا کہ احتجاج کی کال فائنل ہے اور اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔
ملاقات کے دوران بیرسٹر سیف بھی موجود تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مذاکرات پر تفصیل بعد میں فراہم کی جائے گی۔
تبصرے بند ہیں.