پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس میں کشیدگی، فیصل آباد میں پتھراؤ اور شیلنگ پاکستان On نومبر 24, 2024 69 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں راولپنڈی: پنجاب کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی کارکنان نے سڑکوں پر احتجاج کیا جس پر پولیس نے شیلنگ اور پتھراؤ کی صورتحال کے بعد کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے کارروائیاں کیں۔ فیصل آباد کے سرگودھا روڈ پر جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں۔ 69 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.