پشاور: سابق صدر عارف علوی نے واضح کیا کہ حکومت کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کرنا ہی پڑے گا، کیونکہ اس کے علاوہ حکومت کے پاس کوئی آپشن نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی جدوجہد کبھی بھی ناکام نہیں ہوئی اور اس کے حامیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
تبصرے بند ہیں.