پاکستان کرکٹ بورڈ میں نئے چیف آپریٹنگ آفیسر کا تقرر

89

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے نئے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) کے طور پر سید سمیر احمد کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی تجویز پر سید سمیر احمد کا انتخاب کیا گیا ہے۔

 

 

 

اس کے علاوہ، سلمان نصیر کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا چیف ایگزیکٹو اور پی سی بی چیئرمین کے مشیر مقرر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سید سمیر احمد نے پی سی بی میں سی او او کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔

تبصرے بند ہیں.