اسلام آباد میں اتوار سے پیر تک بارش کی پیش گوئی، سموگ میں کمی کی امید

90

 

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے اسلام آباد میں اتوار سے پیر تک بارش کی توقع ظاہر کی ہے، جو 24 گھنٹے تک جاری رہ سکتی ہے۔ بارش سے موسم سرد ہونے کے ساتھ سموگ میں کمی کی امید ہے۔

دوسری طرف، محکمہ موسمیات نے لاہور میں فی الحال بارش کا امکان نہیں بتایا ہے۔

تبصرے بند ہیں.