واشنگٹن : امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی کامیابی کے بعد عالمی منڈی میں سونے اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق، سونے کی قیمت 18 ڈالرز کم ہو کر 2731 ڈالرز فی اونس ہوگئی، جبکہ خام تیل کی قیمت 1.17 ڈالرز فی بیرل کم ہو کر 70.82 ڈالرز تک پہنچ گئی ہے۔
اس کے علاوہ، امریکی اسٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان دیکھنے کو ملا ہے، اور ڈاؤ جونز انڈیکس 1114 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 46495 پر پہنچ گیا ہے۔
تبصرے بند ہیں.