اداکارہ نرگس کے والد تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل

79

لاہور : اداکارہ نرگس کے والد، ادریس بھٹی کی حالت تشویشناک ہے اور انہیں فوری طور پر ویلنشیا ٹاؤن کے ایک مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

 

نرگس نے جب والد کی طبیعت کے بارے میں سنا تو وہ بھی فوراً ہسپتال پہنچ گئیں، جہاں انہوں نے اپنے والد کی عیادت کی۔

 

خاندانی ذرائع کے مطابق نرگس کی فکر اور دباؤ کے باعث ادریس بھٹی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ ادریس بھٹی کی صحت کی بحالی کے لیے نرگس اور ان کے خاندان نے عوام سے دعاوں کی درخواست کی ہے۔

تبصرے بند ہیں.