بشری بی بی کی رہائی اور بانی پی ٹی آئی کی وکلا سے ملاقات کا پہلے ہی کہہ دیا تھا: فیصل واوڈا

86

 

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے بتایا ہے کہ بشری بی بی آج رہا ہو گئی ہیں، جیسا کہ انہوں نے پہلے ہی پیش گوئی کی تھی۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے کہا کہ ان کے خلاف کوئی نیا کیس نہیں ہے اور ان کی گاڑیاں خصوصی طور پر اندر جانے کی اجازت دی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان آج اپنے وکیلوں سے ملاقات کریں گے، اور 26 اکتوبر سے جیل میں باقاعدہ ملاقاتیں شروع ہوں گی۔ فیصل واوڈا نے یہ بھی وضاحت کی کہ اللہ کا شکر ہے اور وہ قوم سے کچھ نہیں چھپاتے۔

تبصرے بند ہیں.