کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس نے 87 ہزار پوائنٹس کا ہدف عبور کر لیا۔
تیسرے کاروباری دن، انڈیکس 727 پوائنٹس اضافے کے بعد 87,194 پوائنٹس پر بند ہوا، جبکہ دوسرے دن یہ 409 پوائنٹس بڑھ کر 86,466 پوائنٹس پر ختم ہوا۔
آج مارکیٹ میں 17.33 ارب روپے کے 42.43 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔
تبصرے بند ہیں.