اسلام آباد :صدر زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی اہم ملاقا ت میں اہم امور پر گفتگو ہوئی ہے ۔
مولانا فضل الرحمان کی تحریک انصاف سے آج ملاقات متوقع ہے۔ اس اہم ملاقات میں مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی وفد کو گذشتہ روز جاتی امرا میں ہونے والی طویل ملاقات کے حوالے سے آگاہ کریں گے ۔
واضح رہے کہ مسودے کی تیاری حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اس حوالے سے سید خورشید شاہ نے دو روز کی ڈیڈ لائن دی ہے ۔
تبصرے بند ہیں.