کرم میں دو قبائل کے درمیان فائرنگ ، 11 افراد جاں بحق

85

پشاور:کرم میں دو قبائل کے درمیان فائرنگ کی وجہ سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔حکام کاکہنا ہے کہ قبائل کے درمیان فائرنگ کا واقعہ کنج علی زئی میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔علاقے میں پولیس، سکیورٹی فورسز کی نفری پہنچ گئی ہے۔

تبصرے بند ہیں.