کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں فی تولہ تین ہزار روپے کمی ہوگئی ہے ۔
قیمت کم ہونے کے بعد سونے کا نرخ 2 لاکھ 71 ہزار 700 ہوگا۔
صرافہ مارکیٹ میں دس گرام سونے کے نرخ د2 لاکھ 32 ہزار 939 روپے ہو گئے ہیں۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے فی اونس نرخ میں 30 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی اونس سونا 2617 ڈالر کا ہو گیا ہے۔
تبصرے بند ہیں.